تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن، اسلحہ کے زور پر کئی علاقوں میں لوٹ مار کرنے اور شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ مزاحمت پر فاٸرنگ کرکے زخمی کردینے والا ملزم گرفتار

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن، اسلحہ کے زور پر کئی علاقوں میں لوٹ مار کرنے اور شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ مزاحمت پر فاٸرنگ کرکے زخمی کردینے والا ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ عناصروں کے گرد گھیرا تنگ، بیشتر عناصر علاقہ چھوڑ کر فرار ڈاکو راج کرنے والے عناصر ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے نشانے پر اسٹریٹ کرمنل بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل، ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ و اے ایس ہی کلفٹن سہاۓ عزیز کے ڈاکو راج کرنے والے عناصر کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین ہدایات، ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ جراٸم پیشہ عناصروں کے گرد ناکہ بندی کرتے ہوۓ انکے جڑ سے خاتمے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم منظور خان ولد عبدالحکیم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد، ملزم اسلحہ کے زور پر کئی علاقوں میں لوٹ مار کرنے کا اعتراف کرچکا ہے جبکہ شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ مزاحمت پر فاٸرنگ کرکے زخمی کردیا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کیا جارہا ہے، رابطہ کے دوران ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے یہ موقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصر کسی بھی صورت رعایت کے قابل نہیں انکے ساتھ سختی سے نمٹا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے