Home / اہم خبریں / سڑکوں پر چلنے والے مست ملنگوں کو تیز رفتار گاڑیوں کے ٹائروں تلے روندنے کا سلسلہ جاری

سڑکوں پر چلنے والے مست ملنگوں کو تیز رفتار گاڑیوں کے ٹائروں تلے روندنے کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تیز رفتار گاڑیوں کی جانب سے سڑکوں پر چلنے والے مست ملنگ کو کچلنے کا سلسلہ جاری۔ جھڈو میں تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے روڈ پر گھومنے والے مست ملنگ منظور خشک کو کچل کر مار ڈالا۔ کچھ عرصہ قبل تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سامنے روڈ پر چلنے والے ملنگ کو کچل کر مارڈالا تھا جبکہ دو ماہ قبل تحصیل پتھورو میں بھی تیزر رفتار کار نے ملنگ کو کچل کر مارڈالا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے