Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم بی سیکشن پولیس کی بڑی کاروائی دوران چیکنگ پھیکی سپاریوں سے بھری وین ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لی

ٹنڈو آدم بی سیکشن پولیس کی بڑی کاروائی دوران چیکنگ پھیکی سپاریوں سے بھری وین ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بی سیکشن پولیس کی بڑی کاروائی دوران چیکنگ پھیکی سپاریوں سے بھری وین ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لی مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی اور ڈی ایس پی ٹنڈو آدم محمد ایوب بروہی کے حکم پرایس ایچ او ٹنڈو آدم بی سیکشن محمد پنھل بلوچ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ دوران چیکنگ جمالی اسٹاپ پر نوابشاہ سے ٹنڈوآلہیار گٹکے کی تیاری میں استعمال ہونے والی پھیکی سپاریوں سے بھری وین کو ڈرائیور صابر علی جمالی سمیت تحویل میں لیکر ٹنڈو آدم بی سیکشن تھانے لے گئے اور وین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا وین سے برآمد کی گئی پھیکی سپاری 20 من بتائی گئی ہے جس کی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جونئیر اسکواش گولڈ ٹورنامنٹ میں پاکستان کا اعزاز، اذان علی خان چیمپیئن بن گئے

(رپورٹ، ذیشان حسین ) واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ جونئیر اسکواش گولڈ ٹورنامنٹ میں پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے