Home / اہم خبریں / حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ سرکل میں صارفین ہر مزید ڈڈکشن بل لگا کر لاکھوں روپے وصول کیئے جارہے ہیں۔ حیسکو صارفین کا ہاتھوں میں بجلی کے بل لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مہنگی بجلی استعمال کر رہے ہیں مزید ڈڈکشن لگار کر ہمیں ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا گیا ہے خدادرا ہم غریبوِں پر رحم کیا جائے لگایا گیا جرمانہ ختم کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے