Home / اہم خبریں / منشیات کے کیس میں ماڈل کورٹ میرپورخاص کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، مجرم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا

منشیات کے کیس میں ماڈل کورٹ میرپورخاص کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، مجرم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل کورٹ نے منشیات کے کیس میں فیصلہ سنادیا۔ مجرم اللہ ڈنو چانڈیو کو عمرقید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔ جرمانہ نہ ادا کرنے کی صورت میں مجرم مزید ایک سال سزا کاٹے گا۔ منشیات کے کیس میں نامزد ایک اور ملزم ربنواز میرانی کو عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔
ان افراد پر جھڈق تھانے میں 72 کلو منشیات بر آمد ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے