Home / اہم خبریں / ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ اسلام پورہ سے 11 سالہ لڑکے کی تشدد شدہ لاش برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ اسلام پورہ سے 11 سالہ لڑکے کی تشدد شدہ لاش برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ اسلام پورہ میں 11 سالہ لڑکے کی تشدد شدہ لاش برآمد۔ لاش کی شناخت مہیمن کے نام سے ہوئی ہے اور موت گولی لگنے سے واقع ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔ تمام پہلوئوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تفتیش کی جا رہی ہے۔ لاش ملنے پر علاقہ میں خوف و ہراس، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا کہنا ہے کہ ملزم کو۔جلد گرفتار کرلیں گے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے