سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایات پہ پولیس کی اسٹریٹ کرمنل، اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ سکھر پولیس کی مختلف کارروائیوں کے منشیات فروش اور جواری، مفرور ملزمان سمیت 17 ملزمان گرفتار، اسلحہ چرس، شراب کی بوتلیں، مضر صحت چھالیہ و نقدی برآمد مقدمات درج۔ سکھر ایس ایچ او ایئرپورٹ کی علاقے میں اطلاع پہ کاروائی، شراب فروش اور چوری کے ارادے سے کھڑے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا مقدمات درج۔ سکھر شراب فروش علی بخش چوہان کے قبضہ سے شراب کی بوتلیں برآمد مقدمہ زیر دفعہ 3/4 کے تحت درج کرلیا گیا۔ سکھر دوسری جانب ایئرپورٹ پولیس کی دوران گشت کاروائی واردات کے ارادے سے کھڑے ملزم علی حسن کھروس کو گرفتار کرلیا۔ سکھر ملزم کے قبضہ سے بندوق کارتوس برآمد مقدمہ درج۔ سکھر ایس ایچ او سائیٹ ذوالفقار چاچڑ کی کھوسہ گوٹھ کے قریب جوا کے اڈے پہ چھاپہ 3 جواری گرفتار موبائل فون تاش کے پتے، لڈو و دیگر سامان برآمد مقدمہ درج۔ سکھرگرفتار ملزمان میں شھزادو محمود نصراللہ انڑ شامل۔ سکھر سائیٹ پولیس کی ایک اور کاروائی کے دوران گٹکہ و مضر صحت چھالیہ ڈیلر شہمیر برڑو گرفتار گٹکہ اور رجنی پان پراگ و دیگر مضر صحت چھالیہ برآمد مقدمہ درج۔ سکھر ایس ایچ او پٹنی کی دوران ناکہ بندی کارروائی مفرور ملزم علی گل جنڈان گرفتار۔ سکھر ایس ایچ او صالح پٹ کی علاقے میں کاروائی اغواء کے مقدمہ میں مطلوب ملزم غلام مرتضیٰ مھل گرفتار۔ سکھر صالح پٹ پولیس کی علاقے میں ایک اور کاروائی کے دوران قتل میں مطلوب دو ملزمان گرفتار کرلیا۔ سکھر گرفتار ملزمان میں شفیع اور رفیق ملاح شامل۔ سکھر کینٹ پولیس کی اطلاع پہ کاروائی، منشیات فروش خاتون شبیراں گرفتار 2000 گرام چرس برآمد مقدمہ زیر دفعہ سی 9 کے تحت درج سکھرایس ایچ او رضاگوٹھ کی علاقے میں کاروائی سیاکاری کیس کے مقدمہ میں مطلوب 5 مفرور ملزمان گرفتار۔ سکھرگرفتار ملزمان میں ولی، اللہ داد، شعبان و دیگر شامل سکھرملزمان کاروکاری کیس میں نامزد مفرور ملزمان تھے۔
![]()