Home / اہم خبریں / میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار

میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفیصلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اجمل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے 3 اکتوبر 2018 کو کاشف پر تیزاب انڈیلا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہوا تھا۔ ملزم واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ ڈی پی او محمد معصوم نے ایس ایچ او نجف عباس کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے