مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیواسلام آباد ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں نے مسافر سے ڈیڑھ کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی، جی ٹی روڈ پر سرکئی ٹول پلازہ پر دو ملزمان سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ اے این ایف کے مطابق …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اب بار پھر تخریب کاری کے نشانے پر، کوئٹہ میں پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 2 نمازی شہید جبکہ 15 افراد زخمی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی کے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں 78 موری کے رہائشی 40 سالہ مادھو ولد رامسن کولہی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ لاش سول اسپتال میرپورخاص پوسٹ مارٹم کے لیئے منتقل۔ پولیس کہنا ہے کہ لاش کو لینے کے لیئے کوئی بھی وارث نہیں پہنچا لاش صبح …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں شراب و گٹکے فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، شراب و سفینہ گٹکے اور مال مسروقہ برآمد، مقدمات درج، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او غریب آباد، کوٹ غلام …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھپرو میں 9 سال قبل نویں جماعت کی طالبہ ذینب بھیو سے اجتماعی زیادتی کرکے وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کرنے والے تین مجرمان کو سزائے موت ایک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کھپرو عنایت اللہ بھٹو کی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی کے الیکٹرک کو رحم نہ آیا۔ کے الیکٹرک نےعوام کو ذہنی اذیت میں مبتلاء کردیا۔ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی۔ ناظم آباد، پاپوشنگر، بڑامیدان، چاندنی چوک میں 15 سے18 گھنٹوں کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بن گئی۔ …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کراچی سے صوبے کے مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی مسافر کوچز، وین اور بسوں کی چیکنگ کے دوران ڈیڑھ سو سے زائد مسافروں سے …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور شہر بھر میں گندگی و سیوریج کے مین ہولز اور نالیوں سے نکالا گیا گند گزشتہ ایک ہفتہ سے نہ اٹھایا گیا جس کے باعث تاجر طبقہ و شہری اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور انتظامیہ ستو پی کر سو گئی شہریوں کا …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنی تحریک میرپورخاص کی جانب سے سنی تحریک کے صوبائی رہنماء التماس صابری، ضلعی رہنما محمد علی چشتی اور عبدالطیف قادری کی سربراہی میں شکارپور میں درگاہ حاجی عبدالطیف شاہ جیلانی پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس نے 4 رکنی خاری اوڑھ گینگ گرفتارکرلیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تیس لاکھ روپے نقدی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس نے …
مزید پڑھیں