Home / اہم خبریں / پشاور تھانہ خان رازق کی حدود میں قصہ خوانی بازار میں پولیس اہلکار کو شکایت دکاندار کو مہنگی پڑ گئی

پشاور تھانہ خان رازق کی حدود میں قصہ خوانی بازار میں پولیس اہلکار کو شکایت دکاندار کو مہنگی پڑ گئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ خان رازق کی حدود میں قصہ خوانی بازار میں پولیس اہلکار کو شکایت دکاندار کو مہنگی پڑ گئی۔ موبائل مارکیٹ کباڑی بازار میں دکاندار نے پولیس اہلکار خالد کو رش کی شکایت کردی۔ پولیس اہلکار نے شکایت کرنے والے دکاندار کو دھرلیا۔ دکاندار کی حمایت کرنے والے دوسرے دکاندار پر خالد کانسٹیبل کا تشدد۔ تشدد کے نتیجے میں سڑک پر جانے والی خاتون بھی زد میں آگئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے