میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جعلساز و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ و جعلی کرنسی نوٹ برآمد، مقدمات درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او ڈگری کی جعلساز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، ایس ایچ او ڈگری کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد ڈگری بائی پاس اور ڈگری مال پڑی میں کامیاب کاروائیاں، ملزمان بنام معشوق کھوکھر اور غلام حسین مری گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول بمع میگزین 3 عدد گولیاں اور جعلی کرنسی نوٹ برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات ڈگری تھانے میں درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔
![]()