تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 153)

جرائم و حادثات

نان کسٹم پیڈ گاڑی، سامان یا سکریپ کے ڈیرہ ریجن میں داخلے پر مکمل پابندی ہے۔ آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) فیروز شاہ نے سخت الفاظ میں ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں داخل ہونے والی گاڑیاں کسٹم پیڈ ہوتی ہیں اور کسی قسم نان کسٹم پیڈ گاڑی یا سامان …

مزید پڑھیں

ضلع بھر میں ہر قسم کی کھلونا بندوقوں کی خرید و فروخت اور نقل و حمل پر فوری طور پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں ہر قسم کی کھلونا بندوقوں کی خرید و فروخت اور ان کی نقل و حمل پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیں

دکانداروں نے اپنی دکانیں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سجا لیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) عید کی آمد آمد، ڈیرہ میں دکانداروں نے اپنی دکانیں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سجا لیں، خریداری کے لئے آنے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا، خریداری کے دوران عورتوں بچوں کا بازار سے گزرنا محال ہوگیا،عوام کا احتجاج، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اور اسسٹنٹ …

مزید پڑھیں

کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام۔ کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقہ مخی لیویز اور حساس ادراے کی کاروائی۔ دوران کاروائی دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 12.7 گن 1، 12.7 راؤنڈز 270، ایل ایم جی گن 1، آر پی …

مزید پڑھیں

جام پور شہر بھر میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی اور منی پیٹرول پمپس کی بھر مار، معیار نہ مقدار شہری عدم تحفظ کا شکار، انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے سینکڑوں افراد کی زندگیاں داؤ پر

جام پور (رپورٹ: انعام باری) شہر بھر میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی اور منی پیٹرول پمپس کی بھر مار، منی پیٹرول پمپ اور پیٹرول ایجنسیز پر معیار نہ مقدار شہری عدم تحفظ کا شکار، انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے سینکڑوں افراد کی زندگیاں داؤ پر …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار، گرفتار ڈکیت دانش، یامین، فیصل اور حمزہ کے قبضے سے 3 پستول موبائل فون کیش اور موٹر سائیکلیں برآمد ملزمان اسٹریٹ کرائم موٹر سائیکل لفٹنگ اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں، ملزمان ماضی میں بھی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں 3 دن پہلے لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام ميں مجھ کو بے گناہ ملوث کیا جا رہا ہے۔ قدیر تیونو کی نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے گفتگو

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں 3 دن پہلے عبدالستار کلہوڑو کے بیٹے عبدالرحیم کلہوڑو سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام ميں پھنسے ہوۓ نوجوان قدیر تیونو نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے اوپر جھوٹا الزام لگایا گیا ہے میرا ایک …

مزید پڑھیں

کچھ ویڈیو اور آڈیو کے ذریعے چیئرمین نیب کی کردار کشی کی گئی، جس نے آڈیو ویڈیو ریلیز کی وہ ایک گینگ ہے جس کا میں بھی متاثرہ ہوں۔ سردار اعظم رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس

لاہور (بیورو رپورٹ) سردار اعظم رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ کل کچھ ویڈیو اور آڈیو کے ذریعے چیئرمین نیب کی کردار کشی کی گئی، جس نے آڈیو ویڈیو ریلیز کی وہ ایک گینگ ہے جس کا میں بھی متاثرہ ہوں، جھنگ کے ایک کوچوان انور …

مزید پڑھیں

بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے

بورے والا (بیورو رپورٹ) بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی۔ ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔ اگرپولیس کواطلاع دی تو ویڈیو وائرل کردیں گے۔ ملزمان کی متاثرہ لڑکے کو دھمکی۔  

مزید پڑھیں

پیشہ ور گداگروں نے ماہ رمضان میں شہر جام پور کا رخ کر لیا بازاروں, محلوں, مارکیٹوں اور چوراہوں پر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں جس سے حق دار زکات, صدقات اور فطرانہ حاصل کرنے سے محروم ہیں

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پیشہ ور گداگروں نے ماہ رمضان میں شہر جام پور کا رخ کر لیا بازاروں, محلوں, مارکیٹوں اور چوراہوں پر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں جس سے حق دار زکات, صدقات اور فطرانہ حاصل کرنے سے محروم ہیں, تفصیل کے مطابق اسلام نے معاشرے کے …

مزید پڑھیں