تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 152)

جرائم و حادثات

تربت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ملک دشمن عناصر دہشت گرد مارا گیا دوسرا دہشت گرد زخمی حالت میں فرار۔ ذرائع

تربت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تربت کے علاقے گاؤں گومازی تحصیل تمپ ڈسٹرکٹ تربت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ملک دشمن عناصر محراب عرف کمال مارا گیا جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا ایک ساتھی بلال عرف حاجی زخمی حالت میں فرار …

مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب اشتہاری جعلساز گرفتار، ملزم ڈگری تھانے کے جعلسازی کے مقدمہ میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انتہائی مطلوب اشتہاری جعلساز گرفتار، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ڈگری پولیس کا خفیہ اطلاع پر روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی، ایس ایچ او ڈگری کی متعلقہ تھانے کی حدود شاہی بازار میں اہم کامیاب کاروائی، جعلساز …

مزید پڑھیں

ویزا تو ملایئشیا کا لیکن منزل میں جیل دیکھنی پڑتی ہے۔ غربت کے باعث پاکستانی نوجوان غیر قانونی ایجنٹس کے ہتھے چڑھنے لگے۔ غیر قانونی ایجنٹس دونوں ہاتھوں سے پاکستانیوں کو لوٹنے میں سر گرم

گجرات (بیورو رپورٹ) انسانی سمگلر کوٹلہ ارب علی خان کے گاؤں بنیاں بھی پہنچ گئے بنیاں کے گیارہ افراد کو ملائیشیا کے سبز باغ دیکھا کر بیگہ والا کا ایجنٹ ہاتھ کرگیا ایک ملائیشیا میں کام پر لگ گیا باقی کچھ جیل میں کچھ واپس والدین کے پاس واپس، ایف …

مزید پڑھیں

ایس ایچ او ڈگری کی کاروائی بدین کے دو موٹر سائیکل چور ڈگری سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او ڈگری آفتاب رند کی کاروائی بدین کے دو موٹر سائیکل چور ڈگری سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق پریم ولدیت کھیتو اور دلیپ ولد راوتو کو ڈگری کے قریب کوٹ غلام محمد ریلوے کراسنگ …

مزید پڑھیں

جھڈو اور ڈگری میں منشیات کی فروخت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ایس ایس پی میرپورخاص نے نوٹس لے لیا، 24 گھنٹے کے اندر اندر گٹکا، مین پڑی اور چرس سمیت تمام منشیات کے فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔ ایس ایس پی میرپورخاص کا حکم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی جاوید بلوچ نے جھڈو اور ڈگری تحصیل میں منشیات کی فروخت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا ڈی ایس پی جھڈو آفس میں ڈی ایس پی جھڈو انور لاکھو، ایس ایچ او نوکوٹ، ایس ایچ او جھڈو …

مزید پڑھیں

بے حس والدین اپنے نومولود بیمار بچے کو سول ہسپتال میرپورخاص میں بیماری کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے، بچہ جانبحق ہوگیا، بچے کی نعش کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ میں دو روز سے داخل نومولد بچے ورثاء چھوڑ کر چلے گئے۔ بچہ شدید بیمار رہنے کے بعد جانبحق ہوگیا بچے کی نعش کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا۔ 

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں منشیات فروش و گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، 3 ملزمان گرفتار، ہیروئن اور انڈین گٹکے سے بھرا کٹا برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص منشیات فروش و گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، ہیروئن اور انڈین گٹکے سے بھرا کٹا برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں 15 مددگار پولیس کی منشیات و انڈین گٹکا فروشوں …

مزید پڑھیں

عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی، ذرائع کے مطابق ایمرجنسی وارڈ میں جانیوالی گیس لائن کو نقصان پہنچایا گیا جس سے سینکڑوں مریضوں کی زندگیوں کو نقصان پہنچ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کا یوم علی کرم الله وجہہ کے موقع پر نکالے جانے والے تمام جلوسوں کے روٹس کا معائنہ اور ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا یوم علی کرم الله وجہہ کے موقع پر نکالے جانے والے تمام جلوسوں کے روٹس کا معائنہ اور ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات۔ اس موقع پر جلوسوں کے منتظمین بھی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی، جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد نذیر ولد خدا داد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں حاجی ولی جان اور نظام الدین کے نام سے ہوئی ہے، …

مزید پڑھیں