تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 2 نمازی شہید جبکہ 15 افراد زخمی

کوئٹہ میں پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 2 نمازی شہید جبکہ 15 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اب بار پھر تخریب کاری کے نشانے پر، کوئٹہ میں پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 2 نمازی شہید جبکہ 15 افراد زخمی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا۔ دھماکے کے بعد کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسجد کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے