Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے محمود آباد میں مسلح افراد کا خواتین پر حملہ، تین خواتین زخمی، زخمی خواتین کو سول اسپتال منتقل کیا گیا

میرپورخاص کے علاقے محمود آباد میں مسلح افراد کا خواتین پر حملہ، تین خواتین زخمی، زخمی خواتین کو سول اسپتال منتقل کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے محمود آباد میں ماں بیٹی اور بہو کو آٹھ مسلح افراد نے ڈنڈوں اور کہلاڑیوں سے حملہ کرکے تذلیل کرکے گلی میں گھسیٹا اور شدید زخمی کردیا، محمود آباد پولیس نے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گرفتاری عمل میں نہی آئی، زخمی خاتون بشرہ شیخ اسکی بیٹی کو سول اسپتال میرپورخاص کے سرجیکل وارڈ میں داخل کیا گیا، متاثرہ خواتین نے وزیر اعلی سندھ اور سندھ پولیس سے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی اپیل کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے