Home / جرائم و حادثات (page 124)

جرائم و حادثات

کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ بحرین جانے والی پروازسے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرا گیا، ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا، کپتان نے ٹیک آف پوائنٹ پر ایمرجنسی بریک …

مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات! لوٹنے والے خود ہی لٹ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات ہوئی جس میں لٹنے والے شہری نے رہزن سے موٹرسائیکل چھین لی۔ واقعہ سندھی مسلم سوسائٹی میں پیش آیا جہاں ایک موٹرسائیکل سوار ملزم نے شہری کو اسلحہ نہیں دکھایا، صرف ڈرانے کی کوشش کی جس پر شہری نے موبائل …

مزید پڑھیں

کراچی کی احتساب عدالت میں ساحل سمندر کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر ریفرنس کی سماعت، سید مصطفیٰ کمال اور سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی احتساب عدالت میں ساحل سمندر کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس میں نامزد پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفیٰ کمال اور سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں

مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جاںبحق 11 زخمی

حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ضلع حب میں مکران کو سٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی، زخمیوں کو نیول ہسپتال اورماڑہ منتقل کر دیا گیا۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پسنی …

مزید پڑھیں

شکر گڑھ میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی

شکر گڑھ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) شکر گڑھ میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق شکر گڑھ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے ریڑھی کی ٹکر سے زخمی ہونے والی 6 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ 6 سالہ …

مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کا معاملہ۔ محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیوں کے خلاف اینٹی کرپشن متحرک۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی مٹیاری میں بڑی کاروائی

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کا معاملہ۔ محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیوں کے خلاف اینٹی کرپشن متحرک۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی مٹیاری میں بڑی کاروائی۔ محکمہ تعلیم میں جعلی آڈر پر بھرتی کیے گئے ٹیچر کا ریکارڈ ضبط۔، اینٹی کرپشن ٹیم کا تعلقہ ایجوکیشن آفیسر مٹیاری …

مزید پڑھیں

سانگھڑ نواب شاہ روڈ 23 چک کے قریب تیز رفتاری کہ باعث مہران کار کو ساتھ حادثہ، حادثے میں دو افراد زخمی

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سانگھڑ نواب شاہ روڈ 23 چک کے قریب تیز رفتاری کہ باعث مہران کار کو ساتھ حادثہ، حادثے میں دو افراد زخمی، کار مکمل طور پر تباہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سول اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ گاڑی شاہ پور چاکر سے سانگھڑ …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں موبائل اور نقدی چوری کرنے والے دو چور عوام کے ہتھے چڑھ گئے

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جبوڑی بازار مانسہرہ میں موبائل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پانچ میں سے دو افراد موقع واردات پر دھر لیے گئے جبکہ تین افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ جمعہ پر جبوڑی بازار کے مرکزی چوک میں سوزوکی ٹریلہ …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر و محکمہ خوراک فوڈ کنٹرولر کی مانسہرہ کالج دورہا اور ٹھاکرہ میں بڑی کاروائی, مضر صحت پاپڑ، مرنڈہ، بنانے والی 3 فیکٹریاں سیل، 3 افراد گرفتار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اسسٹنٹ کمشنر طلعت فہد اور محکمہ خوراک کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان نے کالج دورہا اور ٹھاکرہ مانسہرہ میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت پاپڑ، مرنڈہ، بنانے والی 3 فیکٹریوں کو سیل کرکے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مانسہرہ انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی …

مزید پڑھیں

لوئر کوہستان پولیس کا مفروروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ مسلسل جاری

کوہستان (بیورو رپورٹ) لوئر کوہستان پولیس کا مفروروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ مسلسل جاری۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ پٹن خلیل الرحمان خان کی زیر نگرانی اے ایس ایچ او تھانہ پٹن ابرار خان بمعہ پولیس نفری نے …

مزید پڑھیں