Home / اہم خبریں / ڈی ایچ کیو میران شاہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی

ڈی ایچ کیو میران شاہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی

شمالی وزیرستان (رپورٹ: اصغر خان) شمالی وزیرستان ہڑتال کی وجہ سے بچی جانبحق۔ ڈی ایچ کیو میران شاہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی، بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی غیر موجودگی کی وجہ سے بچی جانبحق ہوگئی، جبکہ ایم ایس میران شاہ ہسپتال کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی میں ڈاکٹر موجود تھا، والدین کا پریس کلب میران شاہ کے سامنے احتجاج، والدین کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا جائے بچی کی موت کا ذمہ دار کون ہے؟ ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے