Home / اہم خبریں / ایبٹ آباد میں موٹرسائیکل کی تیز رفتاری کے باعث ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

ایبٹ آباد میں موٹرسائیکل کی تیز رفتاری کے باعث ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) موٹرسائیکل کی تیز رفتاری کے باعث ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ ایبٹ آباد کے علاقے جھگیاں کا رہائشی شمالی خان تیز رفتار موٹر سائیکل پر موڑ کاٹتے ہوئے گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا جہاں موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد زخمی اپنی جان کی بازی گیا۔ جانبحق ہونے والا شخص شیر خان اکاخیل کا بیٹا اور مرحوم حاجی بشیر اکاخیل کا بھتیجا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے