پاکستان مسلسل دوسری بار اسکریبل کا جونئیر ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔ سید عماد علی نے انگلینڈ میں ہونے والی جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی، چھ میں سے پانچ کٹیگریز کے ورلڈ ٹائٹلز پاکستان کے نام رہے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلسل دوسری بار اسکریبل کا جونئیر ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔ سید عماد علی نے انگلینڈ میں ہونے والی جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی۔ چھ میں سے پانچ کٹیگریز کے ورلڈ ٹائٹلز پاکستان کے نام رہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ٹورکے میں … مزید پڑھیں