اپریل 19, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی ایک نمائندہ تنظیم ہے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک کراچی کے تمام باسکٹ بال کلبز کی اسکروٹنی کمیٹی مئی …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ نیا ناظم کرکٹ اسٹیڈیم شہر قائد کے میدانوں میں ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ اسٹیڈیم کو عالمی معیار پر بنایا گیا ہے جوکہ عارف حبیب کی کھیلوں سے محبت کا واضح ثبوت ہے انہوں نے کہا …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی نے اعلان یوم پاکستان کے موقع پر نیا ناظم آباد جیم خانہ میں دوسری سندھ انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم ٹورنامنٹ میں پانچ فتوحات کی بدولت دس پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے مقررہ بیس …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 7 میں مسلسل آٹھ میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کر دی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے بابر اعظم سے کہا کہ "کیا …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یمن کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست رہنے کے لیے اپنی پڑھائی پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ محنت اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں ان خیالات کا …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) شان مسعود اور محمد رضوان کی ان فارم اوپننگ جوڑی نے کراچی کنگز کے خلاف 100 رنز کی شاندار شراکت قائم کرکے ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے کامیابی دلا کر اپنی ٹیم کو ایک بار پھر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے وننگ ٹریک …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے ہراکر ٹورنامنٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ول سمیڈ کی 99 رنز کی شاندار اننگز رائیگاں گئی۔ 186 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی نے کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر ملک کے سافٹ امیج اور کھیلوں کی دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ …
مزید پڑھیں فروری 15, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اکیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو محض ایک اسکور سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے سے باہر کر دیا ہے۔ کراچی کنگز کی یہ ایونٹ میں مسلسل …
مزید پڑھیں