نومبر 13, 2019 اہم خبریں, پشاور, کھیل
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور زلمی کے زیر اہتمام زلمی فورس کلیوال لیگ کے پہلے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا۔ ڈسٹرکٹس اور ڈویژنل سطح پر پہلے دن 48 ٹیمیں ان ایکشن ہوںگی، میچز کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان اور ٹانک میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے مرحلے …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ پولیس کے شارپ شوٹر کا کارنامہ۔ سندھ پولیس کا جوان دنیا کا تیز ترین شوٹر بن گیا۔ تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل پولیس شوٹنگ مقابلے میں ارسلان نے گولڈ میڈل جیتا۔ ایس ایس یو کے ارسلان انور نے تھائی لینڈ میں تیس سے زائد ممالک کے …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, کھیل, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا میں 33 ویں نیشنل گیمز کے آغاز کے بعد منگل کے روز ایبٹ آباد میں بھی 33 نیشل گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے 33 ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ اعلان اور فیتہ کاٹ کر افتتاح …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, فیصل آباد, کھیل
فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک) نئے ٹیلنٹ کی پزیرائی سے قومی کھیل کی مقبولیت کا گراف بہتربنایا جاسکتا ہے، اسکول اور کالج کی ہاکی کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ہاکی دنیا کے مہنگے ترین اور ٹیکنیکل کھیلوں میں شمار ہوتی ہے، مہنگی ترین کٹ کی بدولت گول کیپنگ کا شعبہ کھلاڑیوں …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن کے 408 رنز کے جواب میں سندھ نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنالیے ہیں۔ اوپنر شہزر محمد اور مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ 65 رنز پر ابتدائی 3 کھلاڑیوں …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ کھیل کا ایک اور بڑا اقدام، واٹر اسپورٹس سے متعلق اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ، قانونی مسودہ تیار کرلیا، حتمی شکل دینے کے بعد بل اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا، اس ضمن میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایک پٹیشن کی روشنی میں …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے سندھ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 396 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محض 15 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد ناردرن کی ٹیم …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل 19 سالہ فاسٹ باؤلر عاکف جاوید کا تعلق خیبر پختونخوا کے شہر کرک سے ہے۔ پشاور سے 130 کلومیٹر دور واقع کرک، ایک پسماندہ علاقہ ہے مگر یہاں کرکٹ کے دلدادہ نوجوان، وسیع و …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, کھیل
آنتالیا (سپورٹس ڈیسک) پاکستان امیچرز سنوکر کا چیمپئن بن گیا، پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان امیچرز سنوکر کا چیمپئن بن گیا، پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں محمد آصف …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر کھیل اور صدر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئینٹی سیریز میں شکست پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ حقدار کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی کا یہی نتیخہ …
مزید پڑھیں