تازہ ترین
Home / کوئٹہ (page 4)

کوئٹہ

موجودہ حکومت اقلیتی برادری کو تحفظ دینے اور ان کے حقوق دینے میں سرگرم عمل ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری

کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) کوئٹہ میں وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ”بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس، باہمی مذہبی احترام، دور حاضر کی ضرورت“ کا انعقاد کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری نے کہا …

مزید پڑھیں

ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے دس سالہ بچے کی جلی ہوئی لاش سرانان سے برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے دس سالہ بچے کی جلی ہوئی لاش سرانان سے برآمد کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق ہزارہ ٹاؤن سے دس سالہ بچے شیرعلی کو اغواء کیا گیا تھا، آغواء کار بار بار والدین سے تاوان کا مطالبہ کرتے رہے پولیس نے …

مزید پڑھیں

پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند کا بلوچستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے بلوچستان میں قومی شاہراہ ہوشاب کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے، پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے دہشت …

مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان اکیڈمی کی جانب سے کمپیوٹر کورس مکمل کرنے والے طلبہ میں تقسیم اسناد کی تقریب منعقد کی گئی

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان اکیڈمی کی طرف سے اج بواہز سکاؤٹس میں تقریب منقعد کی گئی۔ تقریب میں کمپیوٹر کورس کرنے والے طلبہ میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں الخدمت پاکستان کے جنرل سیکرٹری شاہد اقبال، صوبائی صدر انجینئر جمیل احمد کرد، الخدمت اکیڈمی کے انچارچ …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف پولیس کو صف اول پر رضاکارانہ طور پر لڑنا ہوگا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان طاہر رائے

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) بلوچستان طاہر رائے نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو صف اول پر رضاکارانہ طور پر لڑنا ہوگا۔ پولیس لائن میں منعقدہ پولیس دربار سے خطاب کر تے ہوئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر رائے نے کہا کہ دہشتگردی …

مزید پڑھیں

عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سی پیک مغربی …

مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے۔ عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے سی پیک سے متعلق بیان میں کہا کہ سی پیک کے ذریعہ …

مزید پڑھیں

الخدمت وومن ونگ بلوچستان کی طرف سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتب تقسیم کی گئیں

کوئٹہ (رپورٹ: عرفان احمد) الخدمت ویمن ونگ بلوچستان کی طرف سے فقیر محمد روڈ کوئٹہ میں موسم سرما کی مناسبت سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتابیں تقسیم کیں۔ جس میں الخدمت ویمن ونگ کی صدر محترمہ یاسمین صاحبہ، الخدمت ریجنل آفس کوئٹہ سے فیضان، یاسر اور در …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان  برقرار۔ کورونا فعال کیسز کی تعداد صرف 1 فیصد رہ گئی

کوئٹہ (رپورٹ: احمد نور) بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف کی تعداد صرف 1 فیصد رہ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں 541 ٹیسٹ کئے گئے 10 ٹیسٹ مثبت آئے، بلوچستان میں …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کی یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پرافسوس و اظہار مذمت

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم سے ہم کبھی بھی مرعوب نہیں ہونگے، ہماری جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری …

مزید پڑھیں