تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے دس سالہ بچے کی جلی ہوئی لاش سرانان سے برآمد

ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے دس سالہ بچے کی جلی ہوئی لاش سرانان سے برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے دس سالہ بچے کی جلی ہوئی لاش سرانان سے برآمد کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق ہزارہ ٹاؤن سے دس سالہ بچے شیرعلی کو اغواء کیا گیا تھا، آغواء کار بار بار والدین سے تاوان کا مطالبہ کرتے رہے پولیس نے تین ملزمان افتخار، مہدی اور باقر کو گرفتار کرکے ان کی نشاندہی پر سرانان سے لاش برآمد کی اور ان کے چوتھے ساتھی راؤ شہزاد کو بھی گرفتار کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے