تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند کا بلوچستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اور افسوس کا اظہار

پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند کا بلوچستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے بلوچستان میں قومی شاہراہ ہوشاب کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے، پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے دہشت گرد حملے میں سکیورٹی اہلکار اسد مہدی کی شہادت پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے، پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انسانی جانوں کے ضیاع اور معاشی نقصان کی صورت میں بھاری قیمت چکانے کے باوجود پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ثابت قدم ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے