جون 1, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پاک فوج نے ملک دشمنوں کے گھناؤنے عزائم کو نہایت کامیابی سے ناکام بنا کر بے مثال نتائج حاصل کیے ہیں۔ پاکستان کا دفاع مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار کی وجہ سے ناقابل تسخیر ہے۔ انہوں نے یہ بات …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) حکومت بلوچستان نے ضلع قلعہ عبداللہ کو 2 اضلاع بنانے اور لورالائی ڈویژن کے قیام کی منظوری دے دی۔ پیر کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبے بھر میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل ہوچکا ہے جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے۔ گوادر پرو کے مطابق نئی موٹر ویز اور شاہراہیں اب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی کے زریعے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
سبی (رپورٹ:حسین بخش) سبی میلہ مویشیاں مبینہ کرپشن کی نظر، مالداروں نے میلہ مویشیاں سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ ہمارے ذرائع کے مطابق بائیکاٹ لائیو اسٹاک انتظامیہ کی جانب سے مالداروں کے ساتھ ناروا سلوک اور جانوروں کے وظائف میں مبینہ کرپشن کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ میر …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، گوادر کسٹمز کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، کریک ڈاؤن پسنی، جیوانی، اوماڑہ اور دیگر مقامات پر کیا گیا جس میں سات قیمتی ناں کسٹمز …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) کوئٹہ اور چمن میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ پنجگور میں ایرانی تیل سے لدی 2 گاڑیوں میں تصادم سے ایک گاڑی کا ڈرائیور جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواکلی میں رشتے کے تنازع پر …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جعلی ادویات کی گردش نے مزید زور پکڑ لیا، جعلی ادویات کی فروخت پر متعلقہ ڈرگ انسپکٹر خاموش جبکہ ٹریڈر یونین کے سربراہ ملک روح اللہ کاکڑ اور دیگر نے جعلی ادویات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس دھندے میں پورے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مقدس ریاض) کوئٹہ چیمبر آف کامرس کی سابقہ وائس چیئرپرسن ہما بیگم اور سماجی شخصیت شمائلہ یوسفزئی نے الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ الخدمت بلوچستان کے صدر جمیل احمد کرد نے ان کو الخدمت فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی۔ اس …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) کوئٹہ میں وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ”بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس، باہمی مذہبی احترام، دور حاضر کی ضرورت“ کا انعقاد کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری نے کہا …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے دس سالہ بچے کی جلی ہوئی لاش سرانان سے برآمد کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق ہزارہ ٹاؤن سے دس سالہ بچے شیرعلی کو اغواء کیا گیا تھا، آغواء کار بار بار والدین سے تاوان کا مطالبہ کرتے رہے پولیس نے …
مزید پڑھیں