کوئٹہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) فائنل میچ نواب فٹبال کلب اور کوکو اسٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ نواب فٹبال کلب نے فائنل میچ جیت کراپنے نام کر لیا۔جس کا مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر ملک مصلح الدین مینگل ایڈوکیٹ صاحب تھے۔ ان … مزید پڑھیں
بلوچستان میں قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے
کوئٹہ، (نوپ اسپورٹس) بلوچستان میں قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے، صوبے کے کھلاڑیوں میں قومی سطح کے کھلاڑیوں کی تربیت دیکھ کر محنت اور مقابلے کا جذبہ بیدار ہوگا، سیدہ شہلا رضا صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بلوچستان ہاکی ایسوسی کے وفد … مزید پڑھیں
بلوچستان سے سینیٹ کی نشستوں کےانتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونل کا قیام
کوئٹہ، (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان سے سینیٹ کی نشستوں کے انتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔یہ بات صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کی۔انہوں نے کہا کہ اپیلیٹ ٹریبونل میں ریٹرننگ افسر کی جانب … مزید پڑھیں
افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ
(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز … مزید پڑھیں
حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
بریک ڈاؤن ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم
پاکستان کو اللہ تعالٰی کا ایک معجزہ بھی کہا جاتا ہے۔جن حالات میں اس کی تخلیق ہوئی اور جس طرح قائداعظم نے اسے تن تنہا طویل جدوجہد کے بعدحاصل کیا سچ میں ایک معجزہ ہی تو ہے۔اور جس طرح ہمارے حکمران اسے پچھلے 76سال سے لوٹ رہے ہیں اس کے … مزید پڑھیں
سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ (قصور)
16 دسمبر 2014 روز کی طرح وہ ننھی کلیاں اپنی مسکراہٹیں بکھیرتے، صبح صبح سارا گھر سر پر اُٹھائے، اپنے روشن مستقبل کی اُمنگوں کو دل میں سجائے سکول کے لیے تیار ہوئے۔ ماں کی دعائیں لے کر رخصت یہ لختِ جگر اپنے سفر پر گامزن ہوئے تو کبھی لوٹ … مزید پڑھیں
کوئٹہ میں مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر مینگل) بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں مہنگائی بے قابو ہوگئی، بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت 13 سو روپے، چکن 290 سے 3 سو 30 روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کی عدم موجودگی سے عوام شدید پریشان ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات … مزید پڑھیں
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا
کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر مینگل) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن محمد مراد نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکول کے قریب کھڑی پولیس اہلکار محمد طاہر کی گاڑی میں … مزید پڑھیں
سجاس کے نومنتخب عہدیداروں کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن "بسجا” کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
کوئٹہ (سپورٹس رپورٹر) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں چیف پیٹرن میر عمران گچکی، صدر عبداللہ جان، سیکرٹری جنرل محمد شاہ دوتانی، ایگزیکٹیو ممبران اخلاص خان، محمد خان، زوہیب الحسن، عطاءللہ درانی و دیگر نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداروں صدر آصف خان، سیکرٹری … مزید پڑھیں