Home / اہم خبریں / بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت اور استعمال قانوناً جرم

بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت اور استعمال قانوناً جرم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت، نقل و حرکت اور استعمال قانوناً جرم ہے جس میں ایکسائز ایکٹ 1914 اور حد آرڈر 179 کے تحت سزا پانچ سال قید اور بھاری جرمانہ یا دونوں شامل ہیں ۔میڈیکل سٹور فارمیسیز، فارما سوٹیکل کمپنیز، ہسپتال اور ایجنسیاں جو سپرٹ کی خرید و فروخت یا استعمال کرتی ہیں انہیں مطلع کیا گیا ہے کہ وہ تادیبی کاروائی سے بچنے کے لئے فوری طور پر محکمہ ایکسائز سے لائسنس کے حصول کے لئے متعلقہ ایکسائز دفتر سے رجوع کریں

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے