دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) داماد نے چھری کے وار سے 65 سالہ بزرگ ساس کو شدید زخمی کردیا‘ خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر داماد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ علاقہ کوٹلہ سیداں کی رہائشی 65 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چنگ چی کی ٹکر سے سائیکل سوار ستر سالہ بزرگ دو روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد اسلام آباد پمز ہسپتال میں دم توڑ گیا، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی، پولیس نے …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں دوہری شہریت کے حامل محکمہ تعلیم، صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ان کے عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1989 کے رولز میں ترامیم کرنے …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کی منظوری دیدی ہے ۔کرسمس کے تہوار کو مدنظر رکھتے ہوئے مسیحی ریٹائرڈ ،حاضر سروس ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ یکم جنوری 2019 کو جاری کی جائے …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی چرس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بھاری مقدارمیں چرس برآمد کرکے دو بین الصوبائی سمگلر گرفتار کرلیے گئے ۔ صدر پولیس نے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مفتی محمود چوک پر مشکوک کار نمبر آر ایل …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مرکزی انجمن تاجران ڈیرہ کے صدر راجہ اختر علی، راجہ انور علی ایڈوکیٹ، بشیر احمد، ملک اللہ ڈتہ، احمد نواز، الطاف چانڈیا و دیگر نے کہا ہے کہ شوگرملز مافیا نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا رکھا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چوری میں ملوث گروہ کی خواتین عدالت سے ضمانت پر رہائی پانے میں کامیاب ہوگئیں، عدالت نے خواتین کی درخواست ضمانت منظور کرلی، سٹی ڈیرہ میں لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی طلائی زیورات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار چھ خواتین نے عدالت میں …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) پولیس مجرموں کی پشت پناہی کررہی ہے ، پولیس افسران کے دفاتر کے چکر کاٹنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں، مجرمان سے تمام اہل خانہ کو شدید جان کا خطرہ ہے، تحفظ فراہم کیا جائے، شہری کی دہائی۔ ڈیرہ کے علاقہ بلال آباد مریالی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2018 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث فارن کرنسی رکھنے والوں کو بیٹھے بیٹھائے اٹھارہ ارب روپے کا فائدہ ہوگیا ہے۔ خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں مختلف بینکوں میں روپے رکھنے والے پاکستانی رواں سال کے دوران روپے کی قدر میں بھاری کمی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث آئندہ سال سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے اخراجات میں پچاس ہزار سے پانچ لاکھ روپے تک اضافہ ہوجائے گا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث عمرہ کے پیکج میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ مختلف ائیر لائنز …
مزید پڑھیں