Home / اہم خبریں / شادی شدہ خاتون کے مکان میں گھس کر تشدد

شادی شدہ خاتون کے مکان میں گھس کر تشدد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی شدہ خاتون کے مکان میں گھس کر اس پر تشدد، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا۔چودھوان کی حدود علاقہ کوڑی ہوت کی رہائشی خاتون نے تھانہ چودھوان میں رپورٹ درج کرائی کہ وہ اپنے گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم عمردراز ولد غلام رسول بھٹی سکنہ کوڑی ہوت ہمارے گھر میں داخل ہوا اور مجھے زد کوب کرکے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور میرے کپڑے پھاڑ دیئے ہیں۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتارکرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے