Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 51)

ڈیرہ اسماعیل خان

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل آرڈیننس کا اطلاق کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل آرڈیننس 2019 کا اطلاق کر دیا گیا۔ پی ایم ڈی سی کے نئے آرڈیننس کے مطابق کونسل کے ممبران کی تعداد سترہ کردی گئی ہے۔ اس سے قبل ممبران کی تعداد 28 تھی۔ تین ممبران سول سوسائٹی سے لئے …

مزید پڑھیں

مضر دودھ کے استعمال سے میاں بیوں اور بچوں سمیت پانچ افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ ، دہی کی فروخت کا سلسلہ جاری، ڈیال روڈ کے رہائشی میاں بیوں اور بچوں سمیت پانچ افراد مضر دودھ استعمال کرنے سے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں …

مزید پڑھیں

موٹرسائیکل چور ریمانڈ مکمل ہونے پر جیل پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سنیئر سول جج ڈیرہ محمدغیاث خان نے شہر میں چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے گرفتار تین ملزمان کا تین روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں چودہ روزہ جوڈیشل لاک اپ میں سنٹرل جیل ڈیرہ بھیج دیا۔ ڈیرہ پولیس نے چند روز قبل …

مزید پڑھیں

نہر میں شگاف، کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کڑی خیسور کے قریب علاقہ اٹھوگ کے مقام پر سی آر بی سی نہر کی ایڈیشنل نہر میں شگاف پڑنے سے پانی فصلوں میں داخل ہوگیا، لاکھوں روپے مالیت کی کھڑی فصلیں تباہ، کاشتکاروں کا محکمہ ایری گیشن کے خلاف شدید احتجاج۔ کڑی خیسور …

مزید پڑھیں

پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری، بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد، نو مشکوک افراد گرفتارکرلئے گئے۔ یروآور پہاڑ پور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران پولیس نے تین پستول، دو رائفل، ایک بندوق اورچودہ کارتوس برآمد کرکے …

مزید پڑھیں

مفرور اشتہاری کے مکان پر پولیس کا چھاپہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے مفرور اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ، مفرور فرار ہونے میں کامیاب، مفرور کے بھائی کو گرفتارکرلیا گیا۔ درابن پولیس نے علاقہ تلوکر میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم نجیب اللہ کی گرفتاری کے لئے اس کے مکان پر چھاپہ مارا، …

مزید پڑھیں

فیصلہ نہ ماننے پر ڈنڈے لاٹھیاں اینٹیں چل گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کینٹ پولیس نے گلی باغ والی کے قریب کاروائی کے دوران منشیات فروش سے ہیروئن برآمدکرلی ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کینٹ عمران اللہ خٹک نے گلی باغ والی کے قریب مشکوک شخص انورشیرانی ولد …

مزید پڑھیں

ایل پی جی کی مانگ میں، دکانداروں نے من مانی قیمت وصول کرنا شروع کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے باعث ایل پی جی کی مانگ میں اضافہ کے بعد ڈیلرز نے مصنوعی قلت پیدا کرتے ہوئے من مانی قیمت وصول کرنا شروع کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے میں 214 نئی بھرتیوں کے لئے انٹرویو شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف آئی اے میں 214 نئی بھرتیوں کے لئے انٹرویو شروع ہوگئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چند ماہ قبل سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ہیڈ کانسٹیبل کی بھرتیوں کے لئے ٹیسٹ کیا گیا اور سب انسپکٹر کی 64 سیٹوں اور …

مزید پڑھیں

مسلم کمرشل بینک ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ فضل خالق

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مسلم کمرشل بینک ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے اورعوام دوست پالیسیوں کے باعث و عوام کا اعتماد بینک پر بڑھتا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بینک کے ڈیپازٹ میں خاطر اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم …

مزید پڑھیں