تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کرک کے قریب جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ حادثے کا شکار، تین پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی

کرک کے قریب جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ حادثے کا شکار، تین پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی

کرک (رپورٹ: جنید وزیر) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان این اے 35 پر الیکشن جیتنے والے زاہد اکرم درانی کو مبارکباد دینے کیلئے بنوں آئے تھے۔ واپسی پر کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر مولانا فضل الرحمان کے قافلے میں شامل پولیس کی گاڑی بس سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں پولیس گاڑی کو شدید نقصان پہنچا اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوۓ۔ جبکہ حادثے کا شکار بس الٹنے سے بھی 7 مسافر زخمی ہوگئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے