تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ میں بھی انسداد خسرہ مہم کا آغاز کردیا گیا

میہڑ میں بھی انسداد خسرہ مہم کا آغاز کردیا گیا

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے 15 سے 27 اکتوبر تک مہم کا سلسلہ شروع کیا گیا آج مہم کے پہلے روز احمد علی کالونی میہڑ اور آئییڈیل ٹیلنٹیڈ ایلیمنٹری سکول سے آغاز کیا گیا- سکول کے پرنسپل مخدوم شہاب مہیسر کے تعاون سے ہیلتھ ٹیم لیڈر عبدالغفار مہیسر اشفاق ڈیپر کی نگرانی میں مدنی مخدوم مہیسر، رمشہ جمال چانڈیو اور دیگر متعدد بچوں کو ٹکڑے لگائے گئے اس موقعے پر اسکول کے چیئرمین جماالدین چانڈیو نیشنل پریس کلب میہڑ کے صدر عبدالرحمن قمبرانی بھی موجود تھے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے