Home / admin (page 986)

حضرت بہاؤ الدین زکریاؒ کے سات سو اناسی ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان میں حضرت بہاؤالدین زکریاؒ کے سات سو اناسی ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔ تقریبات کے آغاز سے قبل وزیر خارجہ و درگاہ عالیہ کے سجادہ نشین شاہ محمود قریشی نے مزار کو غسل دیا اور چادر پوشی کی۔ برصغیر …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا ون ولنگ جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصروں سمیت چوروں ڈکیتوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 7 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا ون ولنگ جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصروں سمیت چوروں ڈکیتوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 7 عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے خونی کھیل میں ملوث عناصروں جو …

مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کرتے سرکاری مشینری کا بیدریغ استعمال کیا گیا- انتخابی ضابطہ اخلاق کی سرعام دھجیاں بکھیری گئیں- ڈاکٹر نوازالہدیٰ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی حلقہ این اے 243 میں تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی ڈاکٹر سید نوازالہدیٰ نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک لبیک کی انتخابی مہم میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی، انتخابی مہم میں تحریک لبیک پاکستان کو لیول پلیئنگ فیلڈ یعنی مساوی …

مزید پڑھیں

پاکستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، جوہری ہتھیار صرف دفاع کیلئے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، جوہری ہتھیار صرف دفاع کیلئے ہیں- تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں رجیم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ جوہری ٹیکنالوجی کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں سمن آباد پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف ایکشن، بھاری مقدار میں گٹکا برآمد، ایس ایچ او کو گٹکا مافیا کے سرپرستوں کی سنگین نتائج کی دھمکیاں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی سمن آباد پولیس کی کارروائی گٹکا فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ عرفان ولد یوسف گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا، ماوا جی ایم 121 برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے گٹکا ماوا …

مزید پڑھیں

کراچی بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی کمی کے ذمہ دار واٹر بورڈ کے کرپٹ افسران ہیں- رکن سندھ اسمبلی مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ ٹاؤن کراچی سے تحریک لبیک پاکستان کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مفتی قاسم فخری نے کہا کہ بلدیہ ٹاؤن کے حصے کا پانی صنعتی علاقوں کو فروخت کیا جارہا ہے۔ بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی قلت کے ذمہ دار واٹر بورڈ کے کرپٹ افسران ہیں۔ …

مزید پڑھیں

خسرہ ایک خطرناک موذی مرض ہے معاشرے کے ہر فرد کو انسداد خسرہ مہم کو کامیاب کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ خسرہ ایک خطرناک موذی مرض ہے معاشرے کے ہر فرد کو انسداد خسرہ مہم کو کامیاب کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر کانفرنس ہال میں خسرہ مہم کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں کلفٹن پولیس کی وں ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں، رکشہ چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کلفٹن پولیس کی کارروائی ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے عناصروں کے ساتھ ساتھ ون ولنگ جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصروں سمیت رکشہ چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او کلفٹن جاوید ابڑو کی سربراہی میں …

مزید پڑھیں

صحت مند بچے ہی صحت مند معاشرے کی علامت ہیں ملک کی ترقی بچوں کی صحت سے وابستہ ہے- رکن قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور کا میرپورخاص میں خسرہ مہم کی تقریب سے خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور نے کہا ہے کہ صحت مند بچے ہی صحت مند معاشرے کی علامت ہیں ملک کی ترقی بچوں کی صحت سے وابستہ ہے بچوں کو صحت مند رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

این اے 243 کراچی تحریک انصاف کے عالمگیر خان کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این اے 243 کراچی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عالمگیر خان 35 ہزار 727 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ ایم کیوایم کے عامر ولی الدین چشتی 15 ہزار 113 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید پڑھیں