Home / اہم خبریں / کراچی ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کی علاقہ مکینوں سے کارنر میٹنگ, منشیات کو جڑ سے ختم کرنے میں اہل علاقہ کا تعاون درکار ہے

کراچی ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کی علاقہ مکینوں سے کارنر میٹنگ, منشیات کو جڑ سے ختم کرنے میں اہل علاقہ کا تعاون درکار ہے

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کا اہل محلہ و علاقہ عوام کے ساتھ منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کے حوالے سے کارنر میٹنگ کابلی بازار علاقہ رضویہ میں منعقد کی جس میں یس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے کہا کہ منشیات جیسے زہریلے دھندے میں ملوث عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کو جاری رکھتے ہوۓ منشیات سے معاشرے کو پاک کرینگے اور زہریلے کاروبار میں ملوث عناصروں کا قلعہ قمعہ کرکے علاقہ عوام و شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر تحفظ و ریلیف فراہم کیا جاٸیگا اس ضمن میں علاقہ معززین و شہریوں کا رضویہ پولیس اور ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی پر اظہار اطمینان علاقہ عوام کا رضویہ پولیس کے حق میں نعرے بازی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے