Home / اہم خبریں / کراچی اورنگی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی اورنگی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اورنگی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن دوران کارروائی منشیات فروشی میں ملوث عناصر گرفتار 1050 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے منشیات فروشوں کو جڑ سے مٹانے کے احکامات، ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی نے سماج دشمن عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ملزم محمد اقبال ولد محمد انور کے قبضے سے 1050 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف امتنائی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے