Home / اہم خبریں / کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن، سٹریٹ کرائم میں ملوث 1 ملزم گرفتار

کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن، سٹریٹ کرائم میں ملوث 1 ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن ایک ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے اسٹریٹ کرمنلز کو جڑ سے مٹا دینے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل کو دپوچ لیا ملزم وقار احمد ولد محمد امین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم عادی جراٸم پیشہ ہے اور اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر غاٸب ہوجاتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے