نومبر 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کھارادر پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 1200 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مختلف.سرکاری محکموں میں میرٹ پر بھرتی کے لیئے میرپورخاص میں آئی بی اے کی جانب سے تحریری امتحان لیا گیا- امتحانی مرکز گاما اسٹیڈیم میں بنایا گیا 1500 مرد اور خواتین امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا- امتحان ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا پولیس …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (پریس ریلیز) ٹنڈو آدم ریلوے سٹیشن کے ٹکٹ کلرکوں کی جانب سے مسافروں سے لوٹ مار 200 روپے قیمت مٹاکر 230 روپے وصول کرنے کے خلاف رجب قادری کی جانب سے جی ایم ریلوے لاہور وفاقی وزیر ریلوے اور ڈی ایس کراچی کو تحریری طور پر دو بار درخواست …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان ریحان الدین سرغنہ، محمد عابد، محمد عامر، محمد جبران ربانی اور سکندر پر مشتمل بھتہ خور گروہ کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے 28 اکتوبر 2018 کو اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تاجر …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, تعلیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، طالبات کی سبقت برقرار، نتائج کا تناسب انتہائی کم رہا- اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےانٹر میڈیٹ آرٹس گروپ کے نتائج برائے 2018 کا اعلان کردیا- ان نتائج میں …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے اے ٹی آر طیارے کو حادثہ پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے طیارہ محفوظ رہا اور مسافر معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے۔ کراچی سے بلوچستان کے شہر پنجگور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے517 لینڈنگ …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں بابرغوری، خواجہ سہیل منصور، احمد علی اور ارشد عبداللہ وہرہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں 4 مفرور …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی پیکیج سے متعلق مذاکرات کا پہلا دورمکمل ہوگیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی پیکیج سے متعلق مذاکرات میں چین کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ کرنے کیلئے پاکستانی مصنوعات کی چین کو ڈیوٹی …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, تعلیم
کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) کراچی پولیس ٹریفک قوانین پر عمل درماد کروانے کے لئے اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ- کراچی پولیس نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور سیکورٹی کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب مرنے کا فیصلہ کیا ہے- …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف عبداللہ کالج کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی کے علاقے بنارس، اورنگی اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی پر …
مزید پڑھیں