تازہ ترین
Home / اہم خبریں / منی لانڈرنگ کیس، بابر غوری، سہیل منصور، احمد علی اور ارشد وہرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ کیس، بابر غوری، سہیل منصور، احمد علی اور ارشد وہرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں بابرغوری، خواجہ سہیل منصور، احمد علی اور ارشد عبداللہ وہرہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں 4 مفرور ملزمان میں بابرغوری، خواجہ سہیل منصور، احمد علی اور ارشد عبداللہ وہرہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 12 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق منی لانڈرنگ کے لیے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹس استعمال ہوئے۔ تحقیقات میں میٹرو پولیٹن پولیس لندن کی تفتیش کو بھی شامل کرلیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے