Home / admin (page 943)

ہوشیار آپ کوئی مضر صحت ادویہ کا استعمال تو نہیں کر رہے؟ ملٹی نیشنل کمپنیز اور ملک کی معروف ادویہ ساز کمپنیوں کی پچاس ادویات غیر معیاری نکلیں

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) حکومت پنجاب کو فراہم کی جانے والی 91 ادویات کا جب انتہائی مستند اور عالمی معیار کی حامل پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں تجزیہ کیا گیا تو حیران کن اور خوفناک نتائج سامنے آئے 91 ادویات میں سے 50 ادویات غیر معیاری پائی گئیں۔ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں حوا کی بیٹیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری قتل یا خودکشی ؟؟؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں ویسرو میں شادی شدہ ہندو خاتون شریمتی باگاں زوجہ نرسنگ بھیل کی گھر سے پر اسرار لاش ملی ہے- لڑکی کے ورثاء نے شوہر اور سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کردیا- لاش سول اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل- چوبیس گھنٹوں …

مزید پڑھیں

ہماری جدوجہد سے پہلے لوگ روزانہ مرنے والوں کا اسکور پوچھا کرتے تھے- مصطفیٰ کمال کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ورکرز کنونشن سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ بظاہر یہاں موجود تمام کارکنان کو یہ پارٹی کچھ نہیں دے سکتی یہ کارکنان کا مجمع اس جماعت کا ہے جس کے پاس ایک کونسلر کی …

مزید پڑھیں

چور چور کا شور تحریر: پروفیسررفعت مظہر

چور چور کا شور تحریر تحریر: پروفیسررفعت مظہر قلم درازیاں مہنگائی کا عفریت مُنہ کھولے کھڑا ہے۔ اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ لوگ نانِ جویں کے محتاج اور سیاستدان ’’چور چور‘‘ کھیلنے میں مصروف۔ پارلیمنٹ کے اجلاس الزام تراشیوں کی نذر ہوجاتے ہیں۔ کسی کو یہ …

مزید پڑھیں

ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج، مقامی افراد قوم پرست جماعت کا نام لیکر بلیک میل کرنا بند کریں- مظاہرین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج- اسپتال کی انتظامیہ اسٹاف ڈاکٹرز نے کام چھوڑ ہڑتال کرکے پلے کارڈز بینر اٹھا کر احتجاج کیا- اسپتال میں علاج نہ کرنے کا بہانہ بناکر خاصخیلی برادری کے مقامی افراد قوم …

مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی تقریبِ نکاح۔ عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی نے نکاح پڑھایا

لاہور (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کا نکاح کاروباری شخصیت صابر حمید کی بیٹی سے لاہور میں ہوا،عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی نے نکاح پڑھایا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی، عسکری اور دینی شخصیات سے بھی ملاقات ہوئی۔ نکاح کی تقریب لاہور …

مزید پڑھیں

کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار 25 موٹر سائیکلیں سیل

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ویلنگ اور موٹر سائیکل رائڈرز کے خلاف ایس ایس پی ایسٹ کی سخت ہدایت اور احکامات پر ایس ایچ او شاہراہ فیصل صفدر مشوانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کریک ڈاؤن کرتے ہوۓ 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار اور …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4 زخمی

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق بلوچستان اور پشاور سے ہے- اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں …

مزید پڑھیں

اقلیتوں کی عباد ت گاہوں کے لئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر محبوب غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے لئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں صوبائی حکومت نے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو …

مزید پڑھیں

مشن اعلیٰ حضرت محمد مصطفی سے عشق ومحبت اور تاجدار ختم نبوت کے تحفظ کا درس دیتا ہے- ثروت اعجاز قادری- فکر رضا عشق رسول کی شمع کو روشن اور اطاعت رسول کا درس دیتی ہے- پیر سید مظفر حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مشن اعلیٰ حضرت محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم سے عشق و محبت اور تاجدار ختم نبوت کے تحفظ کا درس دیتا ہے، ہمارے قائد و بانی شہید محمد سلیم قادری نے مشن اعلیٰ …

مزید پڑھیں