تازہ ترین
Home / admin (page 946)

اقتصادی پیکیج پر پاک چین مذاکرات کا پہلا دور مکمل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی پیکیج سے متعلق مذاکرات کا پہلا دورمکمل ہوگیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی پیکیج سے متعلق مذاکرات میں چین کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ کرنے کیلئے پاکستانی مصنوعات کی چین کو ڈیوٹی …

مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور سیکورٹی کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) کراچی پولیس ٹریفک قوانین پر عمل درماد کروانے کے لئے اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ- کراچی پولیس نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور سیکورٹی کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب مرنے کا فیصلہ کیا ہے- …

مزید پڑھیں

کراچی میں پانی سے محروم بنارس اور اورنگی ٹاؤن کے مکینوں کا احتجاج، سڑک پر دھرنا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف عبداللہ کالج کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی کے علاقے بنارس، اورنگی اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں بس سے اترتے ہوۓ خاتون کو تیز رفتار کار کی ٹکر، خاتون زخمی ڈیڑھ ماہ کی بچی جاں بحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرید ہوٹل ٹنڈو آدم روڈ پر بس سے اترتے ہوئے تیز رفتار کار کی ٹکر سے ڈیڑھ ماہ کی بچی گوری ولد خمیسو بھیل موقع پر جاں بحق جبکہ جاں بحق ہونے والی بچی کی والدہ 30 سالہ رانی زوجہ خمسیو بھیل شدید زخمی ہوگئی- …

مزید پڑھیں

کراچی میں کے الیکٹرک کی غفلت سے ایک اور جان چلی گئی، بچہ جاں بحق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کے الیکٹرک حکام کی مبینہ غفلت سے ایک اور بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے موچکو تھانے کی حدود مواچھ گوٹھ وچھانی محلے میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا جس کی نعش ضابطے …

مزید پڑھیں

پسنی میں لیویز فورس کی تالار کے علاقے میں کاروائی دو افریقی باشندے گرفتار

پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پسنی میں لیویز فورس نے تالار کے علاقے میں دو افریقی باشندے گرفتار کرلیے- دونوں افریقی باشندے غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہوچکے تھے- گرفتار افریقی باشندے عبدالجبار ولد جعفر کا تعلق تنزانیہ اور عبدالمومن ولد خالد کا تعلق گھانا سے ہے- دونوں کو …

مزید پڑھیں

میاں چنوں 20 سالہ لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خودکشی کرلی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی- تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں 5 ایٹ کی رہائشی 20 سالہ آمینہ بی بی دختر ممتاز نے کیڑے مار دوائی پی کر خودکشی کرلی-

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبرگ پولیس کی کاروائی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار منشیات، اعلیٰ نسل کا پاؤڈر ڈرگس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس …

مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس وارڈن نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی

ہری پور (بیورو رپورٹ) ہری پور میں ٹریفک وارڈن پولیس کے جوان بیدار خان کو ڈی سٹاپ کے قریب ایک نامعلوم بیگ میں لیپ ٹاپ پڑا ہوا ملا۔ ٹریفک پولیس وارڈن نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے- لیپ ٹاپ کے مالک کا پتہ کیا۔ جوکہ چنار کالج میں بی کام …

مزید پڑھیں

افغان ہزارہ خاتون امریکہ کی رکن اسمبلی منتخب ہوگئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صفیہ وزیر جو قریہ آہنگران ضلع دوشی صوبہ بغلان سے تعلق رکھتی ہے اور امریکہ کے مڈٹرم الیکشن میں رکن اسمبلی منتخب ہوگئیں- صفیہ 1997 میں جب 6 سال کی تھی تو ترک وطن پر مجبور ہوئی اور اپنی فیملی کے ساتھ ازبکستان میں پناہ گزین ہوئی …

مزید پڑھیں