Home / admin (page 940)

کراچی میں سولجر بازار پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں زہریلی چھالیہ پکڑی گئی ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سولجر بازار پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ زہریلی چھالیہ بھاری مقدار میں پکڑی گئی ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی جمشید شماٸل ملک ریاض کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا مزاحمت پر پولیس اہلکار زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر کے بی سیکشن تھانہ کی حدود میں پولیس اہلکار شیراز پنہور سے نامعلوم افراد نے 125 موٹر سائیکل نقدی اور موبائیل فون چھین کر فرار ہوگئے مزاحمت پر پولیس اہلکار زخمی ڈاکوں فرار ہوگئے زخمی اہلکار کو سول ہسپتال میں طبی سہولیات دی گئی۔

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے قانون تیار

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخواہ میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے قانون تیار- تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے قانون تیار کرلیا گیا۔ مجوزہ بل کے مطابق تشدد کرنے والے شوہر کو 30 ہزار روپے جرمانہ اور3 ماہ قید کی …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل کراچی انٹر یونیورسٹی فٹسال ٹورنمنٹ اختتام پذیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل کے زیر اہتمام منعقد کیا جانے والا آل کراچی انٹر یونیورسٹی فٹسال ٹورنمنٹ اختتام پذیر ہوگیا، تین روز تک جاری رہنے والے اس ٹورنمنٹ میں آئی بی اے، کراچی یونیورسٹی اور این ای ڈی سمیت 16 جامعات کے طلبا …

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی رب زوالجلال کی جانب سے اجر کا دن ہے میلاد النبی کے شاندار انتظامات ہمارے ایمان کا حصہ ہیں- چوہدری ندیم اختر ایڈووکیٹ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی بہاؤالدین ذکریا ہال میں زیرصدارت چوہدری ندیم اختر ایڈووکیٹ چیرمین میونسپل کمیٹی میاں چنوں منعقد ہوا جس کے مہمانان خصوصی علامہ مولانا مفتی رفیق احمد شاہ جمالی صدر مرکزی عید میلاد کمیٹی تھے جس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں خودکشی کے واقعیات میں اضافہ، ایک اور خودکشی 50 سالہ شخص نے گلے میں پھندا لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایک اور خو دکشی- نوکوٹ تھانے کی حدود گوٹھ کریم آباد میں زمینداز عاشق علی خواجہ کی زرعی زمین پر 50 سالہ کھیسو کولہی نے اپنی جھونپڑی میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی- پولیس نے نعش اسپتال نوکوٹ پوسٹ مارٹم کے …

مزید پڑھیں

غریبوں پر پیٹرول بم گرنے کے بعد دوسرا غذائی بم گر گیا چلغوزہ اب صرف سوچ تک محدود اور دالیں ؟ پڑھیں اس خبر میں

ڈیرہ اسماعیل خان (گوہر غنچہ) پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے بعد تین دالوں کی قیمتوں میں پانچ سے بیس روپے تک جبکہ چلغوزے کی قیمت میں 1200 سور وپے فی کلو گرام کا اضافہ ہوگیا ہے۔ چلغوزہ پہلے درجہ کا چار ہزار روپے جبکہ دوسرے درجہ کا تین ہزار آٹھ …

مزید پڑھیں

انتظامیہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے میں بھر پور تعاون کرے گی- کمشنر کراچی، حکومت مذہبی تہواروں کو دہرے نظام کی نظر نہ کرے- علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ کراچی کی انتظامیہ جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح سے ادا نہیں کر رہی ہے، حکومت مذہبی تہواروں کو نوکر شاہی کے دہرے قانون کی نظر کرنے …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے معذور افراد کی بحالی کے قومی ادارہ این آئی آر ایم میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) معذور افراد کی بحالی کے قومی ادارہ این آئی آر ایم میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کر دیا گیا۔ منگل کو وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے افتتاح کیا۔ اس دوران وزارت اور ادارے کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ اس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلع میں مسلسل خواتین کی مختلف واقعیات میں اموات پر ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس ضلع بھر میں حالیہ خوکشیوں / قتل کی حقیقت جاننے کے لئے خود پہنچ گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلع میں مسلسل خواتین کی مختلف واقعیات میں اموات پر ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوٹس لیتے ہوئے ضلع بھر میں حالیہ خوکشیوں / قتل کی حقیقت جاننے کے لیئے روانہ ہوگئے ہیں- ایس ایس پی نے بتایا کہ تین چار دن …

مزید پڑھیں