نومبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں جمعرات کی شب اچانک سادہ لباس درجنوں مسلح افراد کے گھس کر صحافیوں کو ہراساں کرنے مختلف کمروں، کچن، عمارت کی بالائی منزل اور سپورٹس حال کا جائزہ لینے اور زبردستی موبائل کیمرے سے کلب کے مختلف حصوں کی ویڈیوز اور تصاویر …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن 4 ڈکیت گرفتار 1 فرار، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور چھینا ہوا قیمتی سامان برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ عناصروں کے …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر تاجران عمر فاروق مارکیٹ ایسوسی ایشن نے اپنا احتجاجی کیمپ لگا لیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم لوگ 1968 سے عمر فاروق مارکیٹ میں کاروبار کر رہے ہیں- 1969 سے کے ایم سی نے ہمیں چالان ایشو کیے …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلشن پولیس کا منشیات مافیا و اشتہاری ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائياں جاری۔ ایس ایچ او گلشن اخلاق احمد کے خوف سے چرس کے ڈیلر دکانیں بند کرکے علاقہ چھوڑ کر بھگ نکلے، بدنام زمانہ منشیات فروش و اشتہاری ملزم گرفتار چرس اور …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) جرنلسٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پریس گیلری میں احتجاج- سندھ حکومت کے پانچ وزرا کی صحافیوں سے ملاقات- اسمبلی اجلاس کے دوران جرنلسٹ ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم پر سینیٸر صحافیوں، کیمرہ مین اور اينکرز نے پريس گيلري ميں احتجاج …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
پشاو (بیورو رپورٹ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے وفاقی خفیہ ادارے کے تعاون سے شہر میں قائم جعلی کرنسی فیکٹری سے 6 کروڑ کے قریب جعلی کرنسی بر آمد کرلی فیکٹری سے جعلی کرنسی بنانے والی مشینری اور دیگر سامان کو بھی تحویل میں لے لیا جعلی کرنسی بنانے میں …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2018 اہم خبریں, تجارت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نئی ڈیپ سی پالیسی کے نفاذ اور ماہی گیروں و لانچوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف ماہی گیروں نے لانچیں احتجاجاً کراچی فش ہاربر پرکھڑی کردیں، اربوں روپے کی ایکسپورٹ اور لاکھوں ماہی گیروں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا، ماہی گیروں کے …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے کہا ہے کہ معاشرے میں بہتر خدمات انجام دینے والی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنا ایک اچھا قدم ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے زیراہتمام مقامی ہال میں 9 نومبر یوم …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2018 اہم خبریں, کھیل
میاں چنوں (شاہد عباس سیال) میاں چنوں کا کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا میونسپل اسٹیڈیم فنڈذ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار- سینکڑوں نوجوان صحت مند سر گرمیاں جاری رکھنے سے محروم- اہلیاں میاں چنوں کا میونسپل اسٹیڈیم کا کام جلد مکمل کرنے کا …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی آزاد کشمیر وادی لیپہ سیکٹر کی سول آبادی کو بھارتی فورسز نے نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ نہ …
مزید پڑھیں