Home / admin (page 920)

عدالتوں پر اعتماد بحال کرکے کم سے کم وقت میں مقدمات کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کلیم ارشد

پشاور (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ آڈیٹوریم ڈیرہ میں ضابطہ دیوانی منیجمنٹ رولز میں ترامیم کے حوالے سے منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کلیم ارشد نے کہا کہ سائلین کا عدالتوں پر اعتماد بحال کرکے کم سے کم وقت میں مقدمات کا فیصلہ کرنے …

مزید پڑھیں

کینٹ پولیس نے ایک اور جوئے کی محفل پلٹ دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کینٹ پولیس نے ایک اور جوئے کی محفل پلٹ دی، چھ جواری گرفتار، نقدی برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ڈیرہ پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اے ایس …

مزید پڑھیں

غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کلاچی پولیس نے علاقہ بدر کے قریب اسماعیل ولد اللہ بخش کے گھر کے قریب سے 2 بندوق، ایک پستول اور 18 کارتوس برآمد کرلیے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

دفاتر ہفتہ وار سرکاری تعطیلات کے ایام میں بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت تمام اضلاع میں عوام اور رائے دہندگان کی سہولت کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تمام دفاتر میں قائم مراکز، معلومات، شکایات اور ضلعی الیکشن کمشنرز، رجسٹریشن افسران کے دفاتر کو 31 دسمبر …

مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ اور لائسنس موٹرسائیکل چلانے کے لئے بیس یوم کی مہلت 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس کی جانب سے ہیلمٹ اور لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے شہریوں کو دو ہفتے کی مہلت دی گئی، دوہفتے بعد سخت کاروائی ہوگی۔پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ کے احکامات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے بغیر ہیلمنٹ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز اور حساس ادارے کا مشترکہ سرچ آپریشن بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز اور حساس ادارے کا مشترکہ سرچ آپریشن بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا۔ ڈیرہ بگٹی کی تحصیل بیکڑ کے علاقے چھت میں حساس ادارے اور سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے بچھاہی ہوئی بارودی سرنگ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں 18 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ غوث آباد میں 18 سالہ نوجوان شاہد ولد امیر حمزہ قوم بنگلزئی نے گلے میں پندہ ڈال کر خودکشی کرلی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا جائے گا

مزید پڑھیں

سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں سالانہ صفائی و ضروری مرمت کے لئے 6 جنوری سے 20 جنوری 2019 تک بند رہیں گی- چیف انجینئر سکھر بیراج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کینالوں کی صفائی سالانہ وار بندی کا اعلان- چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بنک سکھر ریجن نے ایک اعلامیہ میں ظاہر کیا ہے کہ سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں دادوکینال، این ڈبلیو کینال، خیرپور فیڈر ایسٹ ویسٹ کینال، روہڑی کینال اور نارا کینال …

مزید پڑھیں

لاہور میں قائم سروسز ہسپتال کے نامعلوم ملازمین کے خلاف خاتون مریض کے ریپ کا مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قائم سروسز ہسپتال کے نامعلوم ملازمین کے خلاف خاتون مریض کے ریپ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شادمان پولیس نے 35 سالہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کیا جس میں بتایا گیا کہ خاتون کو پیٹ کے نچلے حصے میں …

مزید پڑھیں

نصیرآباد پولیس کی بڑی کاروائی دھماکہ خیز مواد برآمد

نصیرآباد (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نصیرآباد پولیس کی بڑی کاروائی- ایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیر کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی چھتر اور ایس ایچ او چھتر نے کاروائی کرکے چھتر کے علاقہ باغتڑ سے 2 انٹی مائینز، 2 آئی ای ڈی، 2 مارٹر گولے اور 10 کلو …

مزید پڑھیں