اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) دوست کے ہاتھوں دوست قتل، بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ملکر تھانہ بگنوتر کی حدود گلیات کے علاقے باغ سیریاں کے رہائشی نوجوان ڈاکٹر ارشد عباسی کو ہری پور ملکیار میں قتل کر دیا۔ ہری پور تھانہ سٹی کی حدود ملکیار میں ایک شخص …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور مغلپورہ پولیس نے ان پڑھ جعلی صحافی جوکہ صحافت کی آڑ میں منشیات فروخت کرتا تھا کو گرفتار کرلیا، ملزم صغیر جہانگیر کے قبضہ سے 1 کلو سے زائد چرس اور ریڈ نیوز کے پریس کارڈ برآمد، مغلپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی ہوۓ جعلی …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق اور تین راہ گیر زخمی۔ جاںبحق افراد کے نام ثاقب ولد عالمگیر عمر 18 سال، عالمگیر ولد شمشیر عمر 60 سال۔ مقتولین پشاور ارباب روڈ کے رہائشی ہیں دونوں مقتولین کی میتوں کو پوسٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے علاقہ داؤد زئی عمران گڑھی میں مبینہ طور پر ماں نے اپنی پانچ سالہ بیٹی دعا کو واشنگ مشین میں بند کر کے اوپر کپڑے اور اینٹیں رکھ کر مشین کا ڈھکن بند کر دیا جسکے نتیجے میں بچی دم گھٹنے سے جاں بحق …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے سپاہی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بی ایس ایف کا سب انسپکٹر پری توش منڈل نالہ میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔ بی ایس ایف کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ چونیاں کیس میں اہم سراغ مل گیا ہے، ایک بچے کی لاش اور 3 بچوں کی ہڈیوں کے ڈی این اے سے ان کی شناخت کی گئی اور یہ چاروں وارداتیں سہیل شہزاد …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی عدالت نے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن الزامات میں 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن سمیت مختلف مقدمات کا سامنا ہے۔ کرپشن سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ہفتے تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, کشیمر
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تہار جیل حکام کا یاسین ملک کو عدالت پیش کرنے سے انکار، وادی میں قابض اہلکاروں کی جانب سے خواتین کی عصمت دری کی اطلاعات، قیدیوں کو عارضی عقوبت خانوں میں رکھا ہوا ہے، سینکڑوں بھارت منتقل، حراست میں لئے گئے کئی افراد لاپتہ، اسیران میں حریت …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے تشدد کا شکار، سسرال والے جلاد بن گئے۔ لاھور گرین ٹاؤن 21 سالہ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں کا بدترین تشدد۔ سگی پھوپھی کا اپنی ہی بہو(بھتیجی) پر بہیمانہ تشدد۔ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں نے بدترین تشدد …
مزید پڑھیں