Home / admin (page 607)

سری لنکا کے خلاف 16 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سری لنکا کے خلاف 16 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں تجربہ کار عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاک سری لنکا تیسرا ون ڈے میچ دیکھے بغیر ہی واپس چلے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی سی بی حکام کی جانب سے پروٹوکول نہ دیے جانے پر ناراض ہوگئے اور پاک سری لنکا تیسرا ون ڈے میچ دیکھے بغیر ہی واپس چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان اور سری …

مزید پڑھیں

معروف کمنٹیٹر اور سابق پاکستانی کھلاڑی رمیز راجہ کا قومی ٹیم کے نائب کپتان بابر اعظم کو چیلنج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف کمنٹیٹر اور سابق پاکستانی کھلاڑی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے نائب کپتان بابر اعظم کو چیلنج کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ کی صلاحیتوں میں مزید نکھار لائیں اور اپنا سٹرائیک ریٹ 120 سے 130 تک لے جائیں۔ رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے نائب کپتان بابراعظم اور سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کو ”دی ہنڈرڈ “ کے ابتدائی ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ٹیم کے نائب کپتان بابراعظم اور سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کو ”دی ہنڈرڈ “ کے ابتدائی ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا ہے جوکہ 20 اکتوبر کو شیڈول ہے۔ ”دی ہنڈرڈ“ دراصل 100 گیندوں پر مشتمل فارمیٹ کا پہلا ٹورنامنٹ ہوگا جو کہ7 …

مزید پڑھیں

پاکستان میں اور بھی ٹیمیں کرکٹ کھیلنے آئیں تاکہ یہاں سیکیورٹی کے حوالے سے قائم تاثر ختم ہوسکے۔ مائیکل ہولڈنگ کی صحافیوں سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دورہ پاکستان پر موجود ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ باﺅلر مائیکل ہولڈنگ نے سری لنکا کی طرح دیگر بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آکر کھیلنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اور بھی ٹیمیں کرکٹ کھیلنے آئیں تاکہ یہاں سیکیورٹی کے حوالے …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل، خیبرپختونخوا کی جانب سے 2 سنچریاں، ناردرن کی اسپن جوڑی کے 6 شکار، بارش کے باعث سدرن پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ شروع نہ ہوسکا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قائداعظم ٹرافی کے سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں چوتھے راؤنڈ کا آغاز ہوگیا۔ 2 اکتوبر سے شروع ہونے والا راؤنڈ 4 اکتوبر تک جاری رہے گا حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاری میچ میں خیبرپختونخوا نے مہران ابراہیم اور خوشدل شاہ کی سنچریوں کی بدولت سنٹرل پنجاب …

مزید پڑھیں

سندھ میں انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں ایم کیو ایم کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیںگے، ایم کیوایم کا یہ وطیرہ ہے کہ پہلے سازش کرتے ہیں پھر کہتے ہیں سندھ ہماری ماں ہے۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں، ہم صوبے کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ ایم کیوایم سندھ کی صوبائی حدود میں تبدیلی کی خواہشمند ہے یہ ممکن نہیں کہ صوبائی اسمبلی کی مرضی کے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا سرکاری محکموں کی جانب سے عوامی شکایات اور سہولیات کی فراہمی میں تاخیر پر سخت نوٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کا سرکاری محکموں کی جانب سے عوامی شکایات اور سہولیات کی فراہمی میں تاخیر پر سخت نوٹس۔ تمام وفاقی وزارتوں، صوبائی حکومتوں اور ان کے زیر انتظام ذیلی اداروں کو مراسلہ جاری۔ موصول شدہ عوامی درخواستوں پر تمام متعلقہ دفاتر 5 ہفتوں …

مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار، ایسوی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر وفاقی حکومت کی خاموشی کی مذمت، میڈیا ہاؤسسز سے صحافیوں کی جبری …

مزید پڑھیں

ایف فائیو ڈبلیو سی کے فائنل مقابلے ہفتے کو اسلام آباد میں منعقد ہوں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایف فائیو ڈبلیو سی کے فائنل مقابلے ہفتے کو اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایف فائیو ڈبلیو سی فارمیٹ کی بین الاقوامی چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ٹیم کے انتخاب کے لیے پاکستان کے چھ شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، …

مزید پڑھیں