اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وزیر اعظم صاحب گفتار کے نہیں بلکہ کردار کے غازی بن کر دکھائیں۔ قوم کی بہادر بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے انہوں نے جن عزائم کا اظہار کیا تھا، …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) مونو ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کالج سے نامعلوم چور قیمتی سامان چوری کرگئے۔ نامعلوم چور سامان چوری کرکے فرار ہوتے وقت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ پولیس کو چوری کی اطلاع دی گئی، تو پولیس موقع پر نہ پہنچی، شہریوں کا موقف۔ چوری ہونے والے سامان میں لاکھوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامعہ سندھ کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریٹر غلام محمد بھٹو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ کے مختلف شعبوں کے ایوننگ پروگرامز کے تحت 2015 سے 2019 بیچز کے دوسرے، چوتھے، چھٹے، آٹھویں اور دسویں سیمسٹر کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 11 اکتوبر …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں نے یونین کونسل کے ساتھ مل کر چک 129 پندرہ ایل کے سرکاری اسکول میں جمع پانی کا مسئلہ حل کروایا اور سیوریج کے نظام میں بہتری لانے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) توقیر نعیم کو ایس پی جامشورو سے تبادلہ کرکے اے آئی جی آپریشن سینٹرل پولیس آفس تعینات کردیا گیا، سید محمد علی رضا کو ڈسٹرکٹ کورنگی سے تبادلہ کرکے ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا، کیپٹن (ریٹائرڈ) فیصل عبدالله چاچڑ کو ایس ایس پی کورنگی …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس کانسٹیبل ممتاز احمد ملک شہید کی اہلیہ بیوہ عائشہ بی بی نے اپنے بچوں بختاور، محمدابراہیم، عبدالصمد اور نہال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے میرا شوہر ممتاز احمد ملک 15 مارچ 2018 کو تحریک انصاف کے سربراہ موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 3 جولائی 2019 کو تورغر سے ہری پور جانے والی کشتی تربیلا ڈیم کی لہروں کا شکار ہوئی تھی جس میں ضلع تورغر ضلع شانگلہ اور ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کی قیمتی جانیں ضائع ہوئی تھیں غم زدہ خاندانوں نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سرکاری اسکول 129 پندرہ ایل کی دیوار توڑ کر گھروں اور نالوں کا گندا پانی اسکول کے اندر چھوڑا جانے لگا، اسسٹنٹ کمشنر صاحب فوری ایکشن لیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں گاؤں 129 پندرہ ایل کے گورنمنٹ مڈل اسکول کے اطراف …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ملتان
ملتان(بیورو رپورٹ) سیاسی وسماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ مودبانہ گزارش نہایت ادب کے ساتھ ملتان ڈویژن کی یونیورسٹی، کالجز کے پروفیسروں، قومی و علاقائی اخبارات کے ایڈیٹر صاحبان، صحافیوں، کالم نگاروں، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیت، مذہبی اکابرین،علمی ہستیوں، بزنس کمیونٹی سے سوال ہے کہ کیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال، دوسری طرف اراضی سنٹر دفتر بند ہونے پر دور دراز سے آنے والے کسان ذلیل خوار، یہاں کام پہلے سست …
مزید پڑھیں