تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال

میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال، دوسری طرف اراضی سنٹر دفتر بند ہونے پر دور دراز سے آنے والے کسان ذلیل خوار، یہاں کام پہلے سست روی سے ہوتا تھا آج مکمل ہڑتال سے کام بند ہے، سائلین کا شکوہ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے