Home / admin (page 429)

وزیراعظم عمران خان نے اپنی انتخابی مہم میں جو وعدے اور دعوے کئے تھے سب اسکے برعکس ہورہا ہے، آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ جماعت اسلامی ٹنڈو آدم

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی پریس کلب کے سامنے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے …

مزید پڑھیں

آٹا، چینی، گھی اور دال کی قیمتوں میں بدترین اضافہ کے خلاف جماعتِ اسلامی میرپورخاص کے تحت مدینہ مسجد چوک پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آٹا، چینی، گھی اور دال کی قیمتوں میں بدترین اضافہ کے خلاف جماعتِ اسلامی میرپورخاص کے تحت مدینہ مسجد چوک پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس سے امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں واپڈا (حیسکو) اہلکار کو تشدد کا نشانے بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں واپڈا (حیسکو) اہلکار کو تشدد کا نشانے بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ چاندنی چوک روڈ پر تکہ بوٹی کے دکاندار نے واپڈا اہلکار اسسٹنٹ لائن مین دانش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حیسکو ا ہلکار مقدمے کے اندراج کے لیئے …

مزید پڑھیں

حکومت فوری طور پر مہنگائی پر قابو پائے ورنہ مستعفی ہوجائے۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی سانگھڑ کی رہنماؤں کا احتجاجی ریلی میں مطالبہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف محمدی چوک تا پریس کلب ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی، محمد سلیم چیمہ، رانا گلزار، شھزاد چشتی، رانا فرقان، غلام جیلانی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں سوئیپرز کی تنخواہوں میں کٹوتی پر ملازمین کا میونسپل کمیٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں سوئیپرز کی تنخواہوں میں کٹوتی پر ملازمین کا میونسپل کمیٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم میونسپل کمیٹی کے ملازمین سوئیپرز راشد، پپن اور وکرم کی سربراہی میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص انچارچ 15 مدد گار پولیس کی بر وقت کاروائی، دو بہن بھائیوں سات سالہ رحمٰن اور فاطمہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص انچارچ 15 مدد گار پولیس جواد دل، یامین اور 15 پولیس کی بر وقت کاروائی، اناج منڈی کے قریب ماڈل اسکول کالونی کے رہائشی دو بہن بھائیوں سات سالہ رحمٰن اور فاطمہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام ۔ پاک پتن کا رہائشی ملزم …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے تمام صحافیوں پر مشتمل فلاحی تنظيم بنانے کے ليے اجلاس کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو آدم (نامہ نگار) ٹنڈو آدم کے تمام صحافیوں پر مشتمل ایک فلاحی تنظيم بنانے کے ليے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جسکی زیر صدارت سینيٸر صحافی غلام شبیر پنھور نے کی۔ میٹنگ میں ریاض سنجرانی، فیروز عباسی، خورشید علی راجپوت، رضوان احمد غوری، واحد بخش چنہ، افضال احمد اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں پولیو وائرس کی موجودگی لمحہ فکریہ ہے پولیو وائرس کو ختم کرنے کیلئے بہتر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں پولیو وائرس کی موجودگی لمحہ فکریہ ہے پولیو وائرس کو ختم کرنے کیلئے بہتر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ انسداد پولیو مہم کی کارکردگی …

مزید پڑھیں

سانگھڑ ہاؤسنگ سوسائیٹی میں زمین پر موجود ٹرالی میں نصب بجلی کے ٹرانسفرمر سے کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) جگہ جگہ بجائے کھمبوں پر عارضی طور پر ٹرالی میں لگائے گئے ٹرانسفر لوگوں کی جان کے لیے خطرہ ثابت ہونے لگے، تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ سوسائیٹی کے علاقے میں زمین پر پڑی ٹرالی میں موجود بجلی کے ٹرانسفرمر سے مدرسے جاتے ہوئے آٹھ سالہ بچہ …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال ٹیم نے ملائیشیا میں دوسرے دوستانہ میچ میں سپر لیگ کی کلب فیلڈا یونائیٹڈ کو باآسانی دو صفر سے شکست دے دی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان کی فٹبال ٹیم نے ملائیشیا میں اپنے دوسرے دوستانہ میچ میں سپر لیگ کی کلب فیلڈ ایونائیٹڈ کو باآسانی دو صفرسے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کامیاب دورہ کرکے 25 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ پہلا میچ دو دو گول سے برابر کھیلنے کے …

مزید پڑھیں