Home / admin (page 428)

پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے” تعلیمی انقلاب“ ناگزیر ہوچکا ہے، پاکستانی نوجوانوں کی روشن خیالی دشمن کو برداشت نہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے”تعلیمی انقلاب“ ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری بہن ڈاکٹر عافیہ کا خواب تھا کہ وہ پاکستان میں تعلیمی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے بستی میر جلبانی میں راستے کے تنازعے پر 13 سے زائد افراد کا خواتین پر تشدد

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے بستی میر جلبانی میں راستے کے تنازعے پر 13 سے زائد افراد نے گھر میں گھس کر لاٹھیوں ڈنڈوں سے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 2 خواتین سمیت محمد ارشد، محمد سلیم …

مزید پڑھیں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت درجہ کتب کے سالانہ امتحانات 26 رجب المرجب تا 2 شعبان المعظم1441ھ مطابق21 تا 26 مارچ 2020ء بروز ہفتہ تا جمعرات ہوں گے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وفاق المدارس العربیہ پاکستان اکابرین علماء دیوبند کا ایک عظیم ادارہ ہے جس کی بنیاد جامعہ خیر المدارس ملتان میں 1957 کو رکھی گئی مولانا خیر محمد جالندھری، مولانا احتشام الحق تھانوی اور علامہ شمس الحق افغانی ؒ نے خیر المدارس کی مجلس شوری میں …

مزید پڑھیں

درخت لگانا سنت نبوی ہے۔ بحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ملک اور شہروں کو سرسبز وشاداب اور صاف ستھرا بنائیں۔ اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمان بلوانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمان بلوانی نے کہا ہے کہ درخت لگانا سنت نبوی ہے۔ بحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ملک اور شہروں کو سرسبز وشاداب اور صاف ستھرا بنائیں۔ یہ باتیں انہوں نے کلین اینڈ گرین پاکستان …

مزید پڑھیں

حکومت اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ناکام ترین حکومت ہے روز مرہ استعمال کی اشیاء خوردنی، بجلی، تیل و گیس سو فیصد سے زائد مہنگی کر دی گئی ہیں۔ جے یو آئی (ف) ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جے یو آئی (ف) ڈی آئی خان کے زیر اہتمام تجارت گنج سے احتجاجی جلوس نکالا گیا جسکی قیادت جے یو آئی کے نائب امراء قاری کفایت اللہ، احمد خان اور ضلعی جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ نے کی، …

مزید پڑھیں

معاشی استحکام کے لیے تحقیقی سرگرمیوں کا فروغ ناگزیر ہے۔ چیئرمین پی سی ایس آئی آر ،، صنعتوں کی پیدواری لاگت میں کمی کے لیے تحقیقی شعبہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) حبیب اللہ خان کا کہنا ہے کہ سائنسی تحقیق معاشی استحکام کی اولین شرط ہے، ادارے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے کوشاں ہیں، سائنسی و تحقیقی اداروں کو فعال بنایا …

مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹونٹی پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی طرف سے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں دس سالہ بچے کیساتھ جنسی ذیادتی کیس میں نامزد ملزم شمس الدین کا ڈی این اے بچے سے میچ کر گیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع مانسہرہ کے تھانہ پھلڑہ میں درج ہونے والے مقدمہ جس میں مرکزی ملزم قاری شمس الدین نے 10 سالہ طالب علم جوکہ مدرسہ تعلیم القران میں زیر تعلیم تھا سے زبردستی جنسی زیادتی کرنے کے بعد اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر جسمانی تشدد …

مزید پڑھیں

میڈیا انڈسٹری میں موجود مافیا لوگوں کو کام نہیں کرنے دیتا۔ ہمیں مافیا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ انڈسٹری میں نئے لوگوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ اداکارا میرا کی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا انڈسٹری میں موجود مافیا لوگوں کو کام نہیں کرنے دیتا۔ ہمیں مافیا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ انڈسٹری میں نئے لوگوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی اداکارہ میرا نے آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ پروگرام گپ شپ وِد میرا …

مزید پڑھیں

کراچی والوں کو اب گھر بیٹھے سرکاری قیمت پر پھل اور سبزیاں ملیں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی والوں کو اب گھربیٹھے سرکاری نرخ پر پھل اور سبزیاں ملیں گی۔ بڑے سپر اسٹورز پر سبزی اور پھلوں کی فروخت کے بعد اب گھروں تک آن لائن سبزی و فروٹ کی ترسیل موبائل ایپ کے ذریعے سرکاری قیمت پر کی جائے گی۔ کمشنر کراچی …

مزید پڑھیں