Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم کے تمام صحافیوں پر مشتمل فلاحی تنظيم بنانے کے ليے اجلاس کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو آدم کے تمام صحافیوں پر مشتمل فلاحی تنظيم بنانے کے ليے اجلاس کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو آدم (نامہ نگار) ٹنڈو آدم کے تمام صحافیوں پر مشتمل ایک فلاحی تنظيم بنانے کے ليے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جسکی زیر صدارت سینيٸر صحافی غلام شبیر پنھور نے کی۔ میٹنگ میں ریاض سنجرانی، فیروز عباسی، خورشید علی راجپوت، رضوان احمد غوری، واحد بخش چنہ، افضال احمد اور دیگر نے شرکت کی میٹنگ میں سندھ جرنلسٹ ویلفیٸر سوساٸٸی ٹنڈو آدم کے نام پر اتفاق کیا گيا اگلی میٹنگ 26 جنوری کو دوپہر 12 بجے رکھی گٸی ہے جس میں آرگناٸيزنگ کمیٹی منتخب کی جاۓ گی جو تین ماہ کے اندر اندر الیکشن کرواکر سال 2020 کی نٸی باڈی منتخب کراۓ گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے